Site announcements

Make-Up Imtehaan

Make-Up Imtehaan

by Burooj Admin -
Number of replies: 0

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته.


بروج انسٹیٹیوٹ کی جانب سے اُن طلباء و طالبات کے  لئے جن کے مارکس کسی بھی مضمون  میں ۵۰ سے کم  ہیں، میک اپ امتحانات منعقد کئے جا رہے ہیں۔

وہ طلباء و طالبات جو میک اپ امتحانات دینا چاہتے ہیں وہ براہِ کرم  نیچے دیا گیا فارم پْر کریں۔


فارم پْر کرنے کی آ خری تاریخ 6 مئی ۲۰۲۱ ہے۔


مندر جہ بالا دی گئی آخری تاریخ کے بعد کسی بھی طالبِ علم کا فارم پْرکرنے یا میک اپ امتحانات دینے کی درخواست ناقابلِ قبول ہوگی۔

میک اپ امتحانات اِن شا الله عید الفطر کے ایک ہفتے بعد ہونگے۔


نوٹ:

تمام طلباء سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ میک اپ امتحانات کا فارم پُر کرنے سے پہلے ایل-ایم-ایس پہ لاگ اِن کر کے  اپنی رزلٹ شیٹ دوبارہ چیک کرلیں۔


https://forms.gle/27RMqUW9uGp4a9j49


جزاكم الله خيرا.